Friday 18 July 2014

احساس باقی رھتا ھۓ


احساس باقی رھتا ھۓ

اک آگ بن کر
اک تپیش بن کر
اک آلاوٰ بن کر
دل میں اک خلش بن کر
احساس باقی رھتا ھۓ


احساس باقی رھتا ھۓ
کسی کو کھو دینے کا
کسی کو پا لینے کا
کسی کے روٹھ  جانے کا
کسی کے مان لینے کا
کسی کے پاس ھونے کا
کسی کے دور جانے کا
کسی کے مسکرانے کا
کسی کے رو دینے کا
احساس باقی رھتا ھۓ

احساس باقی رھتا ھۓ
چند ناشاد لمحوں کا
کچھ خشگوار یادوں کا
اپنوں کی نفرتوں کا
غیروں کی محبتوں کا
کچھ تنھا راتوں کا
کچھ بھیگی برساتوں کا
احساس باقی رھتا ھۓ

احساس باقی رھتا ھۓ
دلوں کے چوٹ کھانے کا
اشکوں کے بھ جانے کا
زخموں کے رسنے کا
درد کے بڑھنے کا
تنھاُ یوں کے ڈسنے کا
کرب سے گژرنے کا
احساس باقی رھتا ھۓ
احساس باقی رھتا ھۓ
MavericK!